دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے 1شخص جانبحق

ڈیرہ مراد جمالی پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے 1شخص جانبحق

نصیر آباد( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی نوتال میں قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گیا ہے.
سرکاری دعوے کے مطابق کہ نامعلوم شخص ریل کی پٹڑی پر بم نصب کر رہا تھا کہ سیکیورٹی پر معمور فورسز اہلکار نے فائرنگ کرکے مذکورہ شخص کو قتل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز