کوئٹہ(ہمگام نیوز) خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈی سی خاران کے قافلے پر حملہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈی سی خاران رازق دلاوری کے قافلے پر حملہ کردیا جسکے نتیجے میں اسکے دو محافظ جانبحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی۔