سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںڈی پی او شیرانی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

ڈی پی او شیرانی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے ڈی پی او شیرانی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔یہ بات انہوں نے منگل کی رات نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے ڈی پی او شیرانی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ ڈی پی او سمیت متعدد زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ لیویز اہلکاروں کیلئے وارننگ ہے کہ وہ ریاست کی ایماء پر بلوچوں کے خلاف کارروائیوں سے باز آجائیں بصورت دیگرانکا حشر بھی ایسا ہی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز