سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز