Homeخبریںکاہان، درنگوہ سے فوج نے وڈیرہ پوژعلی کے 3بیٹے اغوا کیئے

کاہان، درنگوہ سے فوج نے وڈیرہ پوژعلی کے 3بیٹے اغوا کیئے

سبی (ہمگام نیوز ) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کی مطابق کل شام قابض پاکستانی فورسز نے کاہان،نساو، درنگو جہاں ان پر گزشتہ روز بلوچ سرمچاروں نے ریموٹ کنرول سے بم حملہ کیا تھا، اس کے بعد پاکستانی فوج نے جارحیت کرکے آپریشن شروع کردیا تھا،جس سے عطاالللہ ولد وڈیرہ پوژ علی اور اس کے دو بھائی جن کا نام تا حال معلوم نہ ہوسکا ،عطاالللہ کے ساتھ دو دوسرے مری بلوچوں کو زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کرکے اپنے ساتھ فوجی کیمپ لے گئے۔یاد رہے مزکورہ شخص وڈیرہ پوژعلی کچھ عرصہ قبل فوج کے سامنے سرنڈر ہوا تھا ،لیکن بلوچ سرمچار جب بھی انھی فوجیوں پر ان علاقوں میں کوئی حملے کرتے ہیں تو اس کے ردعمل میں قابض پاکستانی فوج پھر بھی ان سرنڈر شدہ لوگوں کے گھروں پر چاپے مار کر ان کی تلاشی لے کر گھروں میں لوٹ مارکی جاتی ہیں۔

Exit mobile version