سبی (ہمگام نیوز ) کاہان سے قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو خواتین بچوں سمیت اغواء تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کاہان کے علاقے بمبور سے قابض پاکستان آرمی نے نصر اللہ شیرانی مری کے گهر دو خواتین کو ایک شیر خوار اور ایک 11 سالہ بچے سمیت اغواء کرلیا
واضح رہے کہ قابض پاکستان آرمی نے دوران جارحیت علاقے کے بلوچ عوام کو علاقہ خالی کرنے کی دهمکی دی ہے