Homeخبریںکاہان میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

کاہان میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے میں فورسز کی گاڑی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی۔

Exit mobile version