دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکراچی، باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

کراچی، باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی میں پسند کی شادی کے اصرار پر باپ نے مبینہ طور پر بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا۔
ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ بیٹی کے قتل کےالزام میں باپ بیٹے گرفتار ہیں، ملزمان نے قتل کے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔
ایس ایس پی ویسٹ کا کیس میں کہنا ہے کہ ملزم باپ اور بیٹا نےافغان بستی قبرستان میں مقتولہ کی تدفین کی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف گلشن معمار تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز