Homeخبریںکراچی، سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق

کراچی، سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق

کراچی ( ہمگام نیوز ) ویب نیوز کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے پر قاسم گوٹھ میں
فائرنگ کر کے ڈاکٹر ہارون کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا۔
عرفان بہادر نے کہا کہ قتل کی مختلف پہلوو ناں سے تفتیش کر رہے ہیں، مقتول کو 6 گولیاں لگی ہیں، واقعے کی جگہ 5 سے شواہد جمع کر رہے ہیں ۔ سفید کار میں سوار 2 ملزمان نے
فائرنگ کی، واقعے کی جگہ سے 5 خول ملے ہیں، جنہیں فارنرک کے لیے بھیجا جائے گا۔
۔

Exit mobile version