کراچی(ہمگام نیوز) سول اسپتال میں کورونا وائرس نے ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں تمام او پی ڈیز سمیت الیکٹوو سرجریز معطل کردی گئیں۔ کورونا وائرس کی پھیلاؤ تیزی سے بڑھتی جارہی ہے
سول اسپتال میں ڈاکٹر، نرس سمیت طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگیا۔ اب تک تقریباً 8 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جن میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملہ شامل ہے۔


