سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکراچی سے ایک اور بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

کراچی سے ایک اور بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز) پاکستانی خفیہ اداروں اہلکاروں اور ڈیتھ اسکواڈ نے بلوچستام کے شہر آواران کے علاقے مشکے کے مقام پروار کے رہائشی نوجوان ملک دینار ولد محمد اقبال کو دو روز قبل مرشد ہسپتال سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آغاء خان ہسپتال سے جبری لاپتہ کردیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز