یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکراچی میں دن کا دوسرا دھماکہ

کراچی میں دن کا دوسرا دھماکہ

کراچی(ہمگام نیوز) دھماکا نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک میں پیش آیا جہاں رینجرز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

اس سے قبل کراچی کے علاقے آرام باغ میں بوہری برادری کی مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جب کہ سات زخمی ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز