دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںکراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک چینی انجینئر ڈرائیور سمیت زخمی

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک چینی انجینئر ڈرائیور سمیت زخمی

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبائی پل کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔

زخمی افراد میں ایک شخص چینی انجینئر بتایا جارہا ہے جبکہ دوسرا شخص مقامی ڈرائیور تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز