کلگان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان گذشتہ روز اتوار 14 دسمبر 2025 کو، کلگان کے علاقے میں گلشن کاؤنٹی میں، ایرانی قابض فورسز نے ایندھن بردار خچروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 ایندھن بردار خچر ہلاک کردیئے ۔
ذرائع مطابق فورسز نے فائرنگ کے بعد خچروں کے خورجین جلائے اور ایندھن ضبط کر لیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار ایرانی قابض فورسز نے ایندھن اٹھانے والے خچروں کو ھلاک کرچکے ہیں۔
یہ کارروائی اس حال میں کی گئی ہے کہ بلوچ لوگوں جو استعماری گلڈ سمث سرحدی علاقوں میں رہتے ہیں کی معاش کی واحد ذریعہ ایندھن برداری ہے۔


