کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد کے قریب نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ دھماکے کی نوعیت ،شدت زخمیوں اور اموات کی تفصیل کا معلوم نہ ہوسکا۔


