پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کے لیے جاری احتجاج پر فورسز...

کوئٹہ، لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کے لیے جاری احتجاج پر فورسز کا حملہ، شیلنگ، اور لاٹھی چارج، متعدد مظاہرین زخمی۔

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں جاری مظاہرہ پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کی گئی اور لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کے لیے نکالی جانے والی ریلی پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل پھینکے، لاٹھی چارج سے متعدد خواتین زخمی ہوگئیں۔

پولیس کی لاٹھی چارج، شیلنگ اور تشدد کے باعث کوئٹہ میں حالات کشیدہ ہیں، کئی مظاہرین زخمی حالت میں پڑے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز