دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، ماہل بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی دھرنا

کوئٹہ، ماہل بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی دھرنا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں س ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ کیے گئے خاتون کی عدم بازیابی کے خلاف کوئٹہ گاہی خان چوک پر دھرنا اور روڈ بلاک کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے گزشتہ شب ش

کوئٹہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر مائل بلوچ اور اُس کے دو بچوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔جبکہ صبح دونوں بچوں کو رہا کردیا،

جبکہ آج بلوچ وومن فارم نے ماہل بلوچ کی عدم بازیابی پر احتجاجی ، دھرنا کوئٹہ کسٹم چوک کو مکمل طور پہ بلاک کردیا، اس موقع پر ماہل بلوچ کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا کہ ماہل بلوچ کو جلد بازیاب کیا جائے۔جبکہ بڑی تعداد میں خواتین، بچے اور مرد پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ دھرنے کے سبب ٹریفک کی آمدورفت متاثر اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

احتجاج پر بیٹھے افراد کا کہنا ہے کہ ماہل بلوچ کی بازیابی تک ان کا دھرنا غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز