شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںکوئٹہ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

کوئٹہ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ اے ون سٹی سے قابض پاکستانی فورسز نے کل دوپہر کے وقت چھاپہ مارکر ایک طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے طالب علم کی شناخت نظام ولد حسن، سکنہ مشکے لیاقت بازار آواران کے نام سے ہوا ہے۔

لاپتہ ہونے والے طالب علم کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز