یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:ڈاکٹرز ایمرجنسی بنیادو پر ٹراما سنٹر پہنچ کر کوئٹہ بم دھماکے میں...

کوئٹہ:ڈاکٹرز ایمرجنسی بنیادو پر ٹراما سنٹر پہنچ کر کوئٹہ بم دھماکے میں تمام زخمیوں کی علاج معالجے میں مدد کرے:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے سماجی ذرائع ابلاغ فیسبک پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا کہ ینگ ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہے لہزا تمام ینگ ڈاکٹرز ایمرجنسی بنیادو پر ٹراما سنٹر پہنچ کر زخمیوں کو تمام تر سروسز کی فراہمی یقینی بنائے۔
واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے مطالبات کی منظوری تک سراپا احتجاج ہیں تاہم آج مقبوضہ بلوچستان میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی اور جاں بحق افراد کی طبی سہولیات کے لئے انسانی بنیادوں پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کی جانب سے تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ
ایمرجنسی بنیادو پر ٹراما سنٹر پہنچ کر زخمیوں کو تمام تر سروسز کی فراہمی یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز