سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ،چھ سال " گزارنے کے باجود میرا بیٹھا اب بھی فورسز...

کوئٹہ ،چھ سال ” گزارنے کے باجود میرا بیٹھا اب بھی فورسز کی طویل میں ہے ،والدہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ کے کیمپ پر گمشدہ سیکنڈئیر کا طالعلم عبدالرشید کی والدہ کیمپ میں پہنچ گئی ۔

گمشدہ عبدالرشید کی والدہ نے  سوشل میڈیا میں شائع ہونے والے ایک وڈیوں میں کہا کہ میرا بیٹھا عبدالرشید کو پاکستانی فورسز نے 27 نومبر 2012 کو کوئٹہ نواحی علاقے جناح ٹاون سے گھر پر جھاپہ مار کر انہیں زبردستی حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جو چھ سال سےزائد عرصہ گزارنے کے باجود پاکستانی فورسز کی طویل میں ہے ابھی تک بازیاب نہ ہوسکا ۔

عبدالرشید سیکنڈ ئیر کے “طالب علم ” ہے جو مستنونگ کے علاقے منگچر کا رہائشی ہے ۔

والدہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹھے نے اگر کوئی گناہ کیا ہے اسے عدالت میں پیش کرے اگر بہ گناہ ہے تو منظر عام پر لائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز