چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: ایف سی کے اختیارات میں توسیع

کوئٹہ: ایف سی کے اختیارات میں توسیع

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کٹ پتلی حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کارپس کے پولیسنگ اختیارات میں مزید تین مہینے کا اضافہ کر دیا۔

 محکمہ داخلہ کے ذرائع نے پیر کومیڈیا  سے گفتگو میں بتایا کہ ایف سی کو حاصل پولیسنگ اختیارات حال ہی میں ختم ہو گئے تھے ، صوبائی حکومت نے ان اختیارات کی مدت میں اضافہ کر دیا۔

میڈیا کو ملنے والے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق، ایف سی کے اختیارات میں سولہ فروری،2016 تک توسیع ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز