پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :تین گھروں پہ دستی بم سے حملے

کوئٹہ :تین گھروں پہ دستی بم سے حملے

کوئٹہ ( )کوئٹہ میں نامعلوم افراد تین گھروں پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے عارف گلی میں نامعلوم افراد نے تین گھروں پر دستی بم پھینک جن میں سے ایک دستی بم پھٹنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جبکہ 2دستی بم نہ پھٹ سکے جنہیں پولیس اور بم ڈسپوزل کے عملے نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنادیا۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز