چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: درزی کی دکان پہ نامعلوم افراد کا بم حملہ

کوئٹہ: درزی کی دکان پہ نامعلوم افراد کا بم حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ میں نامعلوم افراد درزی کی دکان پہ دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔حملہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پہ کیچی بیگ شہید چوک کے مقام پہ ہوا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد دینے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز