Homeخبریںکوئٹہ سمیت بلوچستان کے کہی علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کہی علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ (ہمگام نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت سبی،کوہلو، ژوب، بارکھان میں بارش کاامکان ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں مطلع صاف و موسم خشک رہایہی صورت حال صوبے کے دیگر شمالی اضلاع میں بھی رہی کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 14،ژوب میں 16ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح خضدارمیں 20، پنجگور میں 22،تربت میں 29ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈکیا گیا،گزشتہ روز ژوب اور بارکھان میں 4ملی میٹر بارش رکارڈکی گئی۔

جبکہ آج کوئٹہ، سبی، کوہلو، ژوب، بارکھان میں بارش متوقع ہے جبکہ اس دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے۔

Exit mobile version