شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

کوئٹہ سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ایک بلوچ فرزند بازیاب ہو گیا. 

تفصیلات کے مطابق جولائی 2017 کو کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا بلوچ فرزند محمد آصف محمد حسنی بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. 

وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے آصف کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز