یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سے سندھ کا رہائشی بلوچ نوجوان لاپتہ

کوئٹہ سے سندھ کا رہائشی بلوچ نوجوان لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے قریب سات اگست کو نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق زیشان ولد حبیب اللہ رند سکنہ نواب شاہ سندھ پانچ اگست کو کوئٹہ پہنچے تھے۔

اہلخانہ کے مطابق 7 اگست کو رشتہ داروں کے گھر سے نکلے اور لوکیشن کے مطابق بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے قریب موبائل بند ہوگیا ہے جو تاحال سے لاپتہ ہے۔

اہلخانہ کے مطابق زیشان کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات نہیں جس کسی کو بھی اس کے حوالے سے کوئی بھی معلومات ہو تو اس نمبر کو آگاہ کرے۔

موبائل نمبر ہے 00923003216112

یہ بھی پڑھیں

فیچرز