شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سے قابض فورسز کے ہاتھوں بلوچ خاتون لاپتہ

کوئٹہ سے قابض فورسز کے ہاتھوں بلوچ خاتون لاپتہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض فورسز نے کوئٹہ سے ایک بلوچ خاتون کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ـ

 

 

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب قابض پاکستانی فورسز نے ماہل بلوچ کو بچوں سمیت گمشدگی کا شکار بنا کر لاپتہ کردیا.

 

ذرائع کے مطابق بچوں کو رہا کر دیا گیا تاہم ماہل بلوچ تاحال فورسز کے حراست میں ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز