Homeخبریںکوئٹہ : قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

کوئٹہ : قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

کوئٹہ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان شال کے علاقے جوائنٹ روڈ سے پاکستانی فورسز نے مقبول ولد مستری محمد خان سکنہ قلات منگچر حال سکنہ کلی اسماعیل نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے ۔

Exit mobile version