Homeخبریںکوئٹہ : قابض پاکستان فورسز کے ہاتھوں گزین بلوچ میر احمد بلوچ...

کوئٹہ : قابض پاکستان فورسز کے ہاتھوں گزین بلوچ میر احمد بلوچ دوبارہ جبری اغوا کا شکار

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے ایک بار پھر گزین بلوچ اور میر بلوچ کے ہمراہ قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کے جبری اغوا کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزین بلوچ اور میر احمد کو قابض پاکستانی فورسز نے میر ہوٹل کوئٹہ کے سامنے سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا‫

واضح رہے کہ گزین بلوچ کو اس سے پہلے 12 مئی کو جبراً اغوا کیا گیا تھا اور بعد میں عوامی احتجاج کے باعث رہا کیا گیا .

Exit mobile version