کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے محمد عیسی ولد الہی بخش جاں بحق ہوا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق مقتول کا تعلق سنی شوران سے بتایا گیا ہے۔