Homeخبریںکوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ پر بشیر چوک کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

زخمی شخص کی شناخت یاسین کے نام سے ہوی ہے۔

تاہم حملہ آور جاہ وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Exit mobile version