Homeخبریںکوئٹہ میں اسلحہ کے زور پر 2افراد اغواء

کوئٹہ میں اسلحہ کے زور پر 2افراد اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم ملزما ن نے اسلحہ کے زور پر 2افراد کو اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیخ زید ہسپتال کے قریب مستونگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر محمدخالداوراسکے ساتھی کو اغواءکرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ د رج کرکے اغواءہونے والے افراد اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Exit mobile version