جمعه, نوومبر 1, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں افغان طالبان کی بڑی تعداد میں آمد

کوئٹہ میں افغان طالبان کی بڑی تعداد میں آمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)حالیہ دنوں میں طالبان کے درمیان موجود تنازعات پر قابو پانے کے لیے سینکڑوں طالبان کمانڈر، جنگجو اور علما کی پاکستان آمد ورفت ہوتی رہی ہے،کوئٹہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان کو مشاورت کے لیے مقامی حامیوں کی ضرورت تھی تاکہ سینکڑوں طالبان کو مساجد، مدارس اور ذاتی گھروں میں ٹھہرایا جا سکے اور ان کی آمد و رفت اور دیگر ضروریات کا بندوبست کیا جا سکے۔تحریک کو یکجا کرنے کے لیے جاری مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب بھی کچھ اہم رہنماؤں کی جانب سے ملا منصور کی مخالفت کی جا رہی ہے اور انھوں نے اپنے ذاتی دھڑے بنا لیے ہیں جو طالبان قیادت کی منظوری کے بغیر کارروائیاں کر رہے ہیں۔

بی بی سی رپورٹ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز