شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 29 جنوری کو رات کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے ہدہ میں منو جان روڈ پر فائرنگ کرکے پاکستانی فوج کے کارندے محبوب شاہ کو ہلاک کیا۔
مذکورہ شخص پولیس کے آر آر جی (Rapid Respond Group) کا اہلکار بھی تھا، جس کی آڑ میں پاکستانی فوج کے احکامات پر بلوچ قومی تحریک کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
اس حملے کی توسط سے پولیس اہلکاروں کو ایک مرتبہ پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ پاکستانی فوج و انٹیلیجنس اہلکاروں کیلئے کام نہ کریں بصورت دیگر ہر ایک اپنے انجام کو پہنچے گا۔