کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے لیاقت بازار بلدیہ پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔