شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ میں پولیس وین پرحملہ

کوئٹہ میں پولیس وین پرحملہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) میکانگی روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں ایک شخص  مارا گیا۔میکانگی روڈ پر پولیس وین پر نامعلوم افراد  نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار زخمی ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی لاش روڈ پر پڑی ہے جس کے جسم کے ساتھ بارودی مواد بندھے ہونے کا خدشہ ہے تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز