یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ پولیس اہلکار سمیت 7...

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد شدید زخمی

کوئٹہ (ہمگـام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں شاہراہ اقبال قندھاری بازار نزد بخاری سنٹر پولیس کی گاڑی میں دھماکہ ہوا۔

جس کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ جس میں سے 4 افراد کی شدید زخمی کے اطلاعات ہیں۔

 تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شدید زخمی 4 افراد جاں بحق ہوگئے ـ

تاہم اس واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز