Homeخبریںکوئٹہ: نواں کلی کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ: نواں کلی کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد پولیس اہلکار پر فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔

مقتول اہلکار بروری تھانے میں محرر تعینات تھا اور رات کو ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہا تھا۔جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت محمد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version