سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ پاکستانی قید سے ایک بلوچ بازیاب

کوئٹہ پاکستانی قید سے ایک بلوچ بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. 

تفصیلات کے مطابق 28 نومبر 2018 کو بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے جبری طور پر اغوا ہونے والے خیراللہ مینگل بازیاب ہو کر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. 

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے خیراللہ مینگل کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے اور خاندان کو مبارکباد بھی دی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز