Homeخبریںکوئٹہ ڈایو بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جانبحق

کوئٹہ ڈایو بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جانبحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جبل نور بائی پاس بس اسٹاپ ڈایو بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جان بحق ہوگئے ـ

لاش سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ـ
واضح رہے کہ بلوچستان کی تمام سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہیں جس کے نتیجے میں آئے روزگار سڑک حادثات میں لوگوں کی قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں ـ

Exit mobile version