Homeخبریںکوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں قابض پاکستانی فوج کی جارحیت

کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں قابض پاکستانی فوج کی جارحیت

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے اغبرگ کلی غیب زئی میں ایف سی اہلکاروں نے سرچ آپریشن شروع کیا ہوا ہے ـ
تفصیلات کے مطابق اس آپریشن کے دوران قابض ایف سی اہلکاروں کی بلوچ پشتون روایات کے برعکس چار دیواری کی پامالی کی گئی ـ آپریشن کے دوران گھر تلاشی لینا اور پشتون قبائل کو بلا جواز تنگ کیا گیا ـ
مقامی ذمہ داران نے پشتون بلوچ روایات کے برعکس چاردیواری کی پامالی کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے ایف سی کی ایک عمل کی مزمت کی ہیں اور ان کے بقول اگر قابض ایف سی کے خلاف اگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا تو وہ سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے
پی ٹی ایم صوبائی صدر نور باچا نے بھی واقعہ کی سخت افراد میں مزمت کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی‫ ـ

Exit mobile version