پنجشنبه, اپریل 24, 2025
Homeخبریںکوئٹہ گویر آباد مسجد میں فائرنگ دو افراد جانبحق دو زخمی

کوئٹہ گویر آباد مسجد میں فائرنگ دو افراد جانبحق دو زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گویر آباد مسجد میں فائرنگ دو افراد جانبحق دو زخمی،
میتوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا،
جانبحق ہونے والوں میں مسجد کا پیش امام مولانا عبدالحئی اور ان کا مہمان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز