کوئٹہ (ھمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کولواہ میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ یکم مئی بروز منگل کو ضلع کیچ کے علاقے کولواہ ،تنزلہ میں سرمچاروں نے آرمی کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں