جمعه, دسمبر 27, 2024
Homeخبریںکوہلو:بارکھان،نساوتل،چھپر،آندھاری،مخماڑ میں فوجی جارحیت کی اطلاعات

کوہلو:بارکھان،نساوتل،چھپر،آندھاری،مخماڑ میں فوجی جارحیت کی اطلاعات

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح سے بلوچستان کے علاقے کوہلو سے پاکستانی فورسزبارکھان،نساوتل ،چھپر،آندھاری ،مخماڑ میں بڑی تعداد میں گاڑیوں سے قافلے کی شکل میں فوجی جارحیت کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قابض فورسز کی جانب سے عصر کے وقت مخماڑ میں رہائشی آبادی کے نزدیک 1چوکی بنا کر وہی پڑاو ڈالنے کی اطلاعات ہے۔امکان یہی ظاہر کیا جارہاہے کہ فورسز اس علاقے میں بڑے پیمانے میں فوجی جارحیت کو پیھلایا جائیگا۔ جبکہ بہت سے فوجی پیدل مختلف پہاڑیوں پر گشت کرتے ہوئے دکھائی دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز