یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوہلو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوہلو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوہلو (ہمگـام نیوز) کاہان کے علاقے چپی کچ میں مشتبہ افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت مالو کے نام سے ہوئی ۔

علاوہ ازیں لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز