سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو میں قابض ریاست کے مفادات کے تحت جاری تعمیراتی منصوبے کی...

کوہلو میں قابض ریاست کے مفادات کے تحت جاری تعمیراتی منصوبے کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوہلو (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو دن 12 بجے ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے پژ میں قابض ریاست کے استحصالی مفادات سے جڑی ایک نام نہاد تعمیراتی منصوبے پر حملہ کیا اور کمپنی کی مشینری کو آگ لگا کر ناکارہ بنا دیا۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز