Homeخبریںکوہ انجیر میں قابض پاکستانی آرمی سے دوبدو جنگ میں شہادت پانے...

کوہ انجیر میں قابض پاکستانی آرمی سے دوبدو جنگ میں شہادت پانے والے فرزندان آج وطن سپرد خاک

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے پروم کے پہاڑی سلسلے کوہ انجیرہ میں 19 جون 2022 کو قابض پاکستانی آرمی کے مابین دوبدو جنگ میں شہادت پانے والے دو بلوچ فرزندان وطن شہید عطا بلوچ اور شہید ساجد بلوچ کو آج پنجگور چتکان میں سپرد خاک کر دیا گیا ـ

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض پاکستانی آرمی کے ساتھ جنگ میں شہادت پانے والے چھ سرمچاروں میں شہید عطا عرف ناصر، واحد بخش کلیری پروم کا رہائشی ہے اور ساجد عرف سگار پنجگور چتکان کا رہائشی ہے ـ اور دیگر چار شہداء اکبر عرف ھمل، شہید ساجد محمد عرف سمیر کولواہ کنیچی تربت میں سپرد خاک ہوگئے ـ اور شہید ظہور ھمل عرف بالی ءُ شہید صابر قادر عرف تاھیر تیرتیج آواران میں سپرد خاک کر دیئے گئے ـ

 

Exit mobile version