چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںکوہ سلیمان، بزدار قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، بشیر مینگھانی جانبحق

کوہ سلیمان، بزدار قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، بشیر مینگھانی جانبحق

کوہ سلیمان:(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان، کوہ سلیمان کے علاقے کھرڑ بزدار میں بزدار قبیلے کی دو شاخوں کے درمیان تصادم۔

جس کے نتیجے میں بشیر ولد شمبے مینگھانی بزدار ساکن راڑہ شم جانبحق ہو گئے ہیں۔

تصادم کی وجوہات کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز