یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںکیچ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 افراد جبری لاپتہ

کیچ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 افراد جبری لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران چھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے دشت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چھ افراد کو حراست میں لیا۔ لاپتہ ہونے والوں میں اب تک چار افراد کی شناخت لہداد ولد برکت، وسیم ولد بشیر، ایاز ولد احمد، اور شکیل ولد فقیر کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ دو افراد کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز