سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ:مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی بربریت

کیچ:مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی بربریت

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر اور ہوشاب کے مختلف علاقوں میں بربریت کرتے ہوئے چادر و چاردیواری کو پامال کرکے گھروں کو جلا دیا. نمائندہ ہمگام کے مطابق بالگتر کے علاقے دمب میں پاکستانی فورسز نے گھر گھر بربریت کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کو زد و کوب کیا، اسی طرح ہوشاب اور تجابان کے پہاڑی علاقوں میں بربریت کرتے ہوئے پاکستانی فورسز نے گھروں میں موجود قیمتی سامان کو لوٹ کر گھروں کو آگ لگا دیا آخری اطلاعات تک کسی بھی قسم کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز